نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بم دھماکے میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوگئے۔ الوقت - افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوگئے۔
افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بم دھماکہ بلخ صوبے کے بلخ ضلع کی ایک مسجد کے قریب اس وقت ہوا جب عزاداروں کے دستے جلوس ...
بم دھماکے میں کئی افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ الوقت - عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں کئی افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
سومريہ نیوز ایجنسی کے مطابق، خود کش بم کا یہ دھماکہ مرکزی بغداد کے القادسيہ علاقے میں ہوا جس میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔
کچھ ...
بم دھماکے میں اہم کردار رہا جس میں دونوں جج ہلاک ہوئے تھے۔
اسد الاسلام عرف عارف کالعدم دہشت گرد گروہ جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کا بڑا دہشت گرد تھا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سزا برقرار رکھے جانے کے بعد اسے اتوار کی رات تقریبا ساڑھے دس بجے کھلنا جیل میں پھانسی دی گئی۔
2005 میں ایک منی بس می ...
بم کا دھماکہ کیا جس میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایک شخص زخمی ہوا۔
دوسری طرف شامی فوج نے دمشق کے مغربی مضافاتی علاقے تل خان الشیخ سیکٹر پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
اس درمیان شامی فورس نے حلب کے جنوبی شہر بزاعۃ کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا ہے اور اس شہر کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہ ...
بم اور بارودی سرنگیں بچھایا ہے چونکہ اس نے 2014 میں موصل کا غاصبانہ قبضے کیا ہے لہذا اس کے پاس اس کام کے لئے کافی وقت تھا۔
دوسری حکمت عملی : خودکش حملہ ہے۔ داعش اپنے خود کش عناصر کی کمر میں دھماکہ خیز بیلٹ باندھنے کے علاوہ خود کش حملہ آوروں کے ذریعہ کار بم کا دھماکہ بھی کرتا ہے۔ عراقی حکام کے مطابق ...
بم کو روضے سے تقریبا ہزار میٹر کے فاصلے پر رکھا گیا تھا تاہم دھماکے سے روضہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا لیکن ابھی تک اس دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں چل سکی ہے۔ اس دھماکے کے بعد شہر کی پولیس نے ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے اور علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا۔
در ایں اثنا صلاح الدین صوب ...
بموں اور بارودی سرنگوں سے صاف کر دیا ہے۔ الوقت - عراقی فورسز نے موصل کے آزاد ہونے والے علاقوں کو مکمل طور دھماکہ خیز مواد، بموں اور بارودی سرنگوں سے صاف کر دیا ہے۔
صوبہ نینوا کے آپریشنل کمانڈر بریگیڈیئر نجم الجبوري نے بتایا ہے کہ عراقی فورسز نے جنوبی مغربی موصل کے قادسيہ اور البرجيہ علاقوں کو مکمل ...
بم دھماکے میں کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 11 دیگر زخمی ہوئے۔ الوقت - افغانستان میں ایک خود کش بم دھماکے میں کم از کم 4 افراد جاں بحق اور 11 دیگر زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، بدھ کی صبح یہ دھماکہ دارالحکومت کابل میں افغان قومی سلامتی کے محکمہ کی عمارت کے قریب ہوا۔ یہ محکمہ کابل میں محمود خان پ ...
بم کو بغداد کے شمال میں واقع فلوجہ کے عامریہ علاقے کے ایک شادی کی تقریب میں لے گیا جس کے بعد وہاں دھماکہ کر دیا۔
چونکہ یہ طاقتور دھماکہ تھا جس کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
گزشتہ پیر کو بھی فلوجہ شہر میں ایک پولیس چیک پوسٹ کے سامنے كاربم کا دھماکہ ہوا تھا جس میں کم از کم 8 افراد ...
بمباری میں کم از کم 5 شامی فوجی جاں بحق اور 43 دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - شام کے الباب شہر اور البضاعہ قصبے پر ترکی کے جنگی طیاروں کی بمباری میں کم از کم 5 شامی فوجی جاں بحق اور 43 دیگر زخمی ہوگئے۔
جمعے کو حلب کے مشرق میں ترکی کے جنگی طیاروں نے یہ حملے کیے۔ گزشتہ پیر کو ترک فوج نے شام میں سپر فر ...